ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود کی خصوصی ہدایت پر آج اسسٹنٹ کمشنرنواگئ حبیب اللہ خان وزیر نے نواگئ اور لغڑئ بازار کا دورہ کیا وہاں پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔تمام دکانداروں کو خبردار کیا کہ کوئی بھی سرکاری نرخ نامے سے تجاوز نہ کرے اگر کوئی سرکاری نرخ نامے سے تجاوز کرتے ہوئے پکڑا گیا تو ان کے خلاف قانون کی مطابق کاروائی کی جائی گی۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us